سعدیہ طاہر

موجودہ دور میں مثبت سرگرمیوں کے فروغ کے لیے “ادارہ مریم ناظم ” جیسے شاندار پلیٹ فارم کم ہی ملتے ہیں۔جہاں اسلامی اقدار کو بھی فروغ دیا جاتا ہو اور نوجوان نسل کی تخلیقی صلاحیتیں بھی اجاگر کی جاتی ہوں